مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کے ایران کے بے دفاع ہونے سے متعلق بے بنیاد دعوؤں کے ردعمل میں ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر انگریزی زبان میں پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ
دعویٰ: ایران بے دفاع ہے۔
حقیقت: امریکہ کے سینکڑوں فوجی اڈے اور تنصیبات تباہ و برباد کر دی گئی ہیں اور درجنوں امریکی طیاروں کو آگ لگا دی گئی ہے۔ (ماخذ: پینٹاگون)
یہ تو صرف ایک مٹھی بھر مثال ہے!
مناسب وقت پر ہم امریکی فوجیوں کے حقیقی جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے لائیں گے اور ان لوگوں کی رسوائی کا سبب ہوگا جو جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران بے دفاع ہے۔

آپ کا تبصرہ